

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 100روپےسستا ہوکر3لاکھ 56ہزار300روپےکا ہوگیا، اسی طرح 10گرام سونا 85روپے کی معمولی کمی سے3لاکھ 5ہزار470روپےکا ہوگیا۔ کس ملک کے پاس

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں کراچی کے شہری مہنگا آٹا خرید رہے ہیں، شہر قائد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1800 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک کے باقی بڑے شہروں کے مقابلے میں کراچی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس میں چین سرفہرست رہا۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر پالیسیوں اور حکمت عملیوں کے نتیجے میں رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں رواں سال مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کردی ہے۔ اے ڈی بی نے ترقی پذیر ایشیا ئی اوربحرالکاہل کے ملکوں کی معیشتوں پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ہے، مہنگائی میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چینی کی قیمتیں کنٹرول نہ ہو سکیں، مختلف شہروں میں مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔ چنیوٹ میں چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار ہے، پرچون مارکیٹ میں چینی 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، ہول سیل مارکیٹ میں چینی فی کلو 185

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی آ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں جلد ایک نئی ڈیجیٹل مالیاتی سروس متعارف ہونے جا رہی ہے، جس کا نام “Jingle Pay” رکھا گیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق یہ کمپنی اگست یا ستمبر 2025 میں اپنی خدمات کا باقاعدہ آغاز کرے گی، تاہم فی الحال باضابطہ اعلان رازداری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارتِ خزانہ نے 31 جولائی تک یوٹیلیٹی اسٹورز کی تمام سرگرمیاں بند کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش اور نج کاری پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قائم کردہ اعلیٰ سطح کی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد فضائی پابندی ہٹانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ برطانوی ایئر سیفٹی بورڈ نے پاکستان کی جانب سے کیے گئے اصلاحاتی اقدامات کے بعد کیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اب

کراچی(روشن پاکستان نیوز) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 19 جولائی کو شیڈول ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال فی الحال منسوخ نہ کرنے کا واضح اعلان کر دیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب نثار