

اسلام آباد(محمد زاہد خان) پاکستانی حکومت کے مشیر سرمایہ کاری بورڈ اورپاکستان جاپان بزنس فورم کے وائس چیئرمین سید فیروز عالم شاہ نے کہا ہے کہ جاپانی شہر اوساکا میں جاری ورلڈ ایکسپو 2025ءمیں پاکستان کی بھرپور شرکت سے ناصرف جاپان بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ اُجاگر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نان فائلرز کے بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی میں اضافے کا اطلاق کردیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والے افراد پر بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی کا آغاز ہو گیا ہے۔ یومیہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا جس کے بعد اب بھارت پر مجموعی امریکی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق وائٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایگزیکٹو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آ گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تاریخی بلندی دیکھنے میں آئی۔ 100 انڈیکس میں 859 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا، انڈیکس ایک لاکھ 41 ہزارسے زائد پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لئے ریکارڈ ساز رہا۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت پاکستان نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کیلئے ایک اور ٹینڈرز جاری کردیا۔ ٹی سی پی ذرائع کے مطابق پہلا ٹینڈر بولی جمع کروانے والی کمپنیوں کے ریٹ زیادہ ہونے کے باعث منسوخ ہونے کا امکان ہے۔ ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کیساتھ ایک اہم تجارتی معاہدہ کرلیا ہے جس کے تحت دونوں ممالک اپنے تیل اور توانائی کے ذخائر کو ترقی دینے کیلئے مل کرکام کریں گے۔ امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ ہم اس وقت اُس تیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9.07 روپے فی لٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لٹر کمی ہو سکتی ہے۔ اس کی وجہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی بانی صدر اور یو بی جی کی مرکزی رہنما ثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو موجودہ معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے شرح سود میں فوری اور واضح کمی کرنی چاہیے، بصورت دیگر

اسلام آباد (رپورٹ: ایم اے شام) — پی ڈی ایم حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ایوب خان کے دور کی یاد تازہ کر دی ہے، جب اشیائے خوردونوش عوام کی پہنچ سے باہر ہو گئی تھیں۔ جڑواں شہروں (اسلام آباد و راولپنڈی) میں چینی، گُڑ اور شکر کی شدید قلت