بدھ,  05 نومبر 2025ء

کاروبار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تقریباً 2 فیصد بڑھ کر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ جمعہ کو عالمی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 1.21 ڈالر (1.8 فیصد) بڑھ کر 66.84 ڈالر فی بیرل

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھا گیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے  فی لیٹرکی کمی کی

جشن معرکۂ حق، 75 روپے کا یادگاری سکّہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جشن معرکہ حق کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کیا گیا ہے۔ سکے کا وزن 13.5 گرام اور قطر 30 ملی میٹر ہے جبکہ تانبہ 79 فیصد، زنک 20 فیصد اور نکل ایک فیصد ہے۔سکے کے

ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 57 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کے نرخ میں 858 روپے کی کمی ہونے سے سونا 3 لاکھ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر کی قدر میں کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دیکھنے کو آیا، ڈالر کی قدر میں بھی کمی ہو گئی۔ 100 انڈیکس میں 699 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور انڈیکس ایک لاکھ 47 ہزار 229 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

16 اگست سے ڈیزل سستا ، پٹرول مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر 16 اگست سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں پاکستان آرمی کا بڑا سیکورٹی آپریشن: بھارتی خفیہ نیٹ ورک تباہ، دو انتہائی

سری لنکا ، بنگلہ دیش ، عراق ، سوڈان اور گنی بسائو پاکستان کے 30 کروڑ ، 45 لاکھ ڈالر کے ڈیفالٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا، بنگلہ دیش ،عراق، سوڈان اور گنی بساؤ پاکستان کے کروڑوں ڈالر کے ڈیفالٹر نکلے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق ان پانچ ممالک نے پاکستان کو30 کروڑ 45 لاکھ ڈالر ادا کرنے ہیں ، پاکستانی کرنسی میں قرض کی یہ رقم 86 ارب روپے سے زیادہ

یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید احتجاج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کراچی کمپنی میں واقع یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے فنانس آڈٹ سیکشن کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید احتجاج کیا ہے۔ احتجاج کرنے والے ملازمین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کیے گئے وعدوں کے باوجود ابھی تک تنخواہیں ادا نہیں

اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، ڈالر معمولی سستا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پہلے سیشن کے شروع

ایک اور مسجد کی شہادت: آخر مسجد ہی کیوں؟

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی اسلام آباد میں مدنی مسجد کی مسماری اور اس کے بعد رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کا 10 اگست 2025ء کا پریس ریلیز نہ صرف ایک مذہبی ادارے کے ردعمل کی نمائندگی کرتا ہے بلکہ ریاستی اقدامات، قانون کے اطلاق اور طاقت و کمزوری کے