کاروبار

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2کروڑ 70لاکھ ڈالرز کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ہفتہ وار بنیادوں پر 27 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 28 فروری کو ختم ہونے  والے کاروباری ہفتے میں 11.25 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات جمعرات کو اسٹیٹ بینک کے جاری

سونے کی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار روپے تولہ ہو گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونا سستا ہو گیا، سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں تین ہزار روپے کی کمی ہو گئی، سونا فی تولہ 3 لاکھ 4 ہزار روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز سونے کے ریٹ میں 700 کا

چاند رات میلہ – خوشیوں بھرا ایونٹ، آپ کی شرکت کا منتظر!

راچڈیل(روشن پاکستان نیوز) کاسل میر بینکوئٹنگ ہال میں 30 مارچ 2025 بروز اتوار ایک شاندار چاند رات میلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں خوشیوں بھرا ماحول اور خاندانی تفریح سب کے لیے دستیاب ہوگی۔ یہ ایونٹ شام 4 بجے سے رات دیر تک جاری رہے گا، جس میں

چین کا امریکی زرعی مصنوعات پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے امریکی زرعی مصنوعات پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت تجارت نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ چین امریکی چکن، گندم، سویا بین، کپاس، مکئی اور گائے کے گوشت پر اضافی ٹیرف وصول

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 305 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 559 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ پا کستان اسٹاک

سونا 4 ہزار 800 روپے مہنگا ، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہو گیا  جس کے باعث سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں  47 ڈالر کا اضافہ ہوا جس سے فی اونس کی قیمت بڑھ کر 2,916

جولائی تا دسمبر 2024:بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوار میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ملک میں 730350میٹرک ٹن بناسپتی گھی کی پیداوارہوئی جوگزشتہ سال کی اسی مدت

کئی روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستا ن نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد آج سیکڑوں روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آج پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 1500 روپے بڑھ کر3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہو

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی کا رجحان رہا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس

قرض کی شرائط پر عملدرآمد کا جائزہ ، آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کو 7 ارب ڈالر بیل آوٴٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے حوالے سے اقتصادی جائزے کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پہنچنے پر سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں وفد