جمعه,  14 نومبر 2025ء

کاروبار

آج پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان، فی لٹر کتنے روپے اضافہ متوقع ؟دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک میں نئی حکومت کے قیام سے قبل ہی عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ آج سے آئندہ 15 روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

تیار ہو جائیں ، گاڑیوں کے ٹیکس میں بھی اضافے کی تیاریا ں ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نےمقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس کی منظوری دے دی ہے، جس سے مہنگائی کا سامنا کرنے والے صارفین کے لیے بدھ کو ایک دھچکا ہے۔ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ،

حکومت کا رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ پر 7 ارب سے زائد کی سبسڈی دینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں حکومت نے رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ پر 7 ارب 49 کروڑ 27 لاکھ روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے۔نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں رمضان پیکج کی منظوری دی گئی، اجلاس میں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ، سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق  سونا 2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 3001 روپے کی کمی ہوئی

مہنگائی کا نیا طوفان قریب !16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز  )مشرق وسطیٰ کی بدامنی کے درمیان تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر فروری 2024 کے اگلے نصف میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ ہونے والا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں اگلے پندرہ دن

گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کے حوالے سے اہم خبرسامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے

ایس آئی ایف سی نے سولر کمپنی کے اشتراک سے سکھر میں 150 میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ لگادیا کیا ، دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل نے سولر کمپنی کے ساتھ مل کر سکھر میں 150 میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ لگایا ہے۔ سولر پلانٹ مقامی رہائشیوں کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنائے گا، یہ منصوبہ صاف توانائی پیدا کرنے کے ساتھ عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کو کم

ڈالر کو ہتھیار بنانا امریکا کی سنگین غلطی ، روسی صدر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی میں ڈالر کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا امریکا کی بہت بڑی غلطی ہے۔ 2022 میں شروع ہونے والی روس یوکرین جنگ کے بعد ایک مغربی میڈیا کو اپنے پہلے انٹرویو میں روسی

نگراں وفاقی کابینہ کا گندم کی درآمد روکنے کا فیصلہ ،تفصیل جانیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نگراں وفاقی کابینہ نے گندم کی درآمد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم کی درآمد روکنے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے یکم فروری کو ای سی سی کے فیصلے کی منظوری دی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ریکارڈ 250 ڈالر کی کمی
سونا مزید مہنگا 

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 400روپے بڑھی ہے، جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 15ہزار 500روپے ہو گئی۔