








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سونے کے نرخ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، ایک ہی دن میں قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ سونے کی قیمت میں 21 ہزار ایک سو روپے کا اضافہ ہونے سے نئی فی تولہ قیمت پہلی بار ساڑھے پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ایک اہم اور تاریخ ساز پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عبداللہ سٹی کی جانب سے 24 جنوری کو ایک ہی دن میں 800 رہائشی پلاٹس کے باقاعدہ قبضے دے کر ملکی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں شدید معاشی بحران کے باعث ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 15 لاکھ ریال کا ہو گیا جو تاریخ کی کم ترین سطح ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق

لاہور(روشن پاکستان نیوز) رمضان المبارک میں عوام کو 10,000 روپے کیش دینے کا اعلان کردیا گیا، مستحقین بینک آف پنجاب کے برانچ لیس بینکنگ ایجنٹس اور ون لنک نیٹ ورک سے منسلک کسی بھی ATM سے رقم نکلوا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1381 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونا بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد سستا ہو گیا۔ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 10 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر چلی گئی تھی۔ آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 1500

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ سونے کی فی اونس قیمت 5097 کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 109 ڈالر کا بڑا اضافہ ہوا۔ دوسری جانب عالمی مالیاتی ادارے گولڈ مین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد دو سے تین مختلف مالیت کے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس کی چھپائی کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے پیر کو مانیٹری پالیسی

اسلام آباد(عرفان حیدر) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے وفاقی حکومت کی جانب سے چاول کے برآمد کندگان کو رعایت دینے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر تجارت جام کمال خان اس فیصلے پر مبارکباد کے مستحق ہیں، اس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخی سنگ میل عبور، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 90 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ بازار حصص میں کاروباری ہفتے کا آغاز 1669 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس بڑھ کر ایک