
مشی گن (روشن پاکستان نیوز)صدر جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو ریاست مشی گن کے پرائمری انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے تاہم غزہ جنگ کے حوالے سے ’احتجاجی ووٹ‘ کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں اے پی اور روئٹرز کے مطابق موجودہ امریکی صدر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)16ویں قومی اسمبلی کے لیے نومنتخب ارکان کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 200 سے زائد ارکان اپنی رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔ ارکان جب رجسٹریشن کے لیے آتے ہیں تو ان کے بنیادی کوائف کے علاوہ بحیثیت رکن قومی اسمبلی انھیں ملنے والی تنخواہوں
پشاور(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی میڈیا چینلز اور اخبارات پاکستان میں عام انتخابات کو جہاں ملک کو درپیش مسائل کے تناظر میں اہم قرار دے رہے ہیں۔ وہیں ان انتخابات کی ساکھ کے حوالے سے کئی سوالات بھی اٹھائے جا رہے ہیں۔ ملک کو زیادہ تر اخبارات اور نشریاتی اداروں
اسلام آباد(منصورظفر)شب برات کی رات اور گھروں میں سوئی گیس تک نہیں تھی، جس کی وجہ سے شہری مرد وخواتین روزہ بھی نہ رکھ سکے۔ تفصیلات کے مطابق 15شعبان شب برات رات بھر لوگ مساجد اور اپنے گھروں میں اللہ پاک کی عبادت کرتے رہے اور ذکر واذکار کی محافل
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )نئی قومی اسمبلی کاپہلا اجلاس بلانے سے انکاری صدرڈاکٹرعارف علوی کے اگلے مرحلے میں نومنتخب وزیراعظم سے حلف نہ لینے کا بھی امکان ہے جس کومدنظر رکھتے ہوئے متبادل لائحہ عمل تیارکرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ،جوحالیہ انتخابات میں بلوچستان اسمبلی کے رکن
مانچسٹر (فرزانہ افضل) برطانیہ میں گزشتہ 10 سال کے دوران چاقو زنی کے جرائم میں ہوش ربا حد تک اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ادارے شماریات نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ گزشتہ 10 سال یعنی 2012 اور 2013 سے لے کر 2021 اور 2022 کے دوران
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب ،ایران میں کس بات پر اختلاف موجود ہے،بائیڈن کا کتاوائٹ ہائوس سے باہرہوگیااورپاکستان کی مجموعی سیاسی صورتحال اس وقت کس موڑ پر ہیں ،یہ سب ہم جانیں گے اس ایک تجزئیے میں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں انتہائی قریب ہونے والے سعودی عرب اور
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی فلم ’’گوگالاہوریا‘‘میں پولیس اور ماں کا منفی کرداردکھانے پرفلمی شائقین برس پڑے اور کہا ہے کہ ایسی فلموں کا نہ صرف فلم انڈسٹری میں بلکہ معاشرے میں بھی قلع قمع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم میں پولیس کا منفی کرداردکھا کر پولیس کوبھی بدنام کیاجارہا
لاہور(روشن پاکستان نیوز)مریم نواز ہی وزیراعلی پنجاب کیوں بنیں گی؟ ایسا ہوگیا تو اچھنبے کی بات نہیں ہوگی کیونکہ یہ وہی عہدہ ہے جس پر شریف خاندان میں سب سے پہلے میاں نوازشریف برسراقتدار آئے تھے۔1985 سے 1990 کے دوران وہ دوبار وزیراعلی پنجاب رہے اورجب وزارت عظمی سنبھالی تو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب ،ایران میں کس بات پر اختلاف موجود ہے،بائیڈن کا کتاوائٹ ہائوس سے باہرہوگیااورپاکستان کی مجموعی سیاسی صورتحال اس وقت کس موڑ پر ہیں ،یہ سب ہم جانیں گے اس ایک تجزئیے میں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں انتہائی قریب ہونے والے سعودی عرب اور