جمعه,  18 اپریل 2025ء

تجزیاتی رپورٹ

برطانیہ میں کل عام انتخابات ، تمام پارٹیاں جیت کیلئے پرعزم

لندن(صبیح زونیر) برطانیہ میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے لاکھوں ووٹرز 4 جولائی کو ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں، ووٹر مختلف حلقوں اور علاقوں سے ساڑھے چھ سو قانون سازوں کو منتخب کریں گے اور اس پارٹی جس کے قانون سازوں کی تعداد سب سے زیادہ ہو گی، اس

کیاقصہ خوانی بازارمیں آج بھی قصہ گوئی کی روایت زندہ ہے؟دیکھیں تفصیلی رپورٹ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)کسی بھی خطے،قوم یا ملک کی تہذیب و ثقافت اس کی تاریخی ترجمان ہوتی ہے۔پاکستان ایک ایسا خطہ سر زمین ہے جو کہ کئی تہذیبوں کا تمدن رہا ہے۔پاکستان کے تمام صوبے اپنی ثقافت روایات و رسوم کے حوالے سے منفرد و زرخیز ہیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا کا

سوات جیسےواقعات کی روک تھام کے لیےریاست کی ذمہ داری اور ہمارا رویہ………..

پاکستان میں سوات جیسےواقعات کی روک تھام کے لیےمزید سخت اقدامات اور قوانین سازی وقت کی ضرورت ہے تاکہ پاکستان کا پُرامن چہرہ خراب کرنے والوں کوروکا جا سکےاگر ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرتی تو سوات جیسا واقعہ رونما نہ ہوتا۔ زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ پاکستان

رٹھوعہ ہر یام پل کی تعمیر میں تاخیر کیوں ؟

تحریر:ریاض بٹ سابق میئر لوٹن قارئین کرام میرے دورہ آزاد کشمیر اور پاکستان کے دوران میں نے اور میرے عزیزوں نے آکاب سکول فار بلائنڈ خالق آباد میرپور کا دورہ کیا تھا اس پر میں نے اپنے کالم میں ساری روائیداد لکھی تھی ، اسی دن میرے ایک عزیز مطلوب

سوات جیسےواقعات کی روک تھام کے لیےریاست کی ذمہ داری اور ہمارا رویہ………..

پاکستان میں سوات جیسےواقعات کی روک تھام کے لیےمزید سخت اقدامات اور قوانین سازی وقت کی ضرورت ہے تاکہ پاکستان کا پُرامن چہرہ خراب کرنے والوں کوروکا جا سکے اگر ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرتی تو سوات جیسا واقعہ رونما نہ ہوتا, زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ

دہشت گردی کے خلاف جنگ مشترکہ فرض قرار

حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر نظرثانی شروع کر دی ہےیاد رکھیں کہ پشاور میں آرمی پبلک سکول پر مہلک دہشت گرد حملے کے بعد نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی نےمشاورت سے انسداد دہشت گردی اور انتہاپسندی کے لیے 20 نکاتی نیشنل ایکشن پلان تیار کیا تھا، جس کی بعد ازاں

پاکستان میں پہلا ہیومن ملک بینک کھل گیا، شریعت کیا کہتی ہے؟ جانیے تفصیلی رپورٹ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ملک کا پہلا ہیومن ملک بینک (ماں کے دودھ کا ڈونر بینک) صوبائی دارالحکومت کراچی کے سرکاری ہپستال میں کھول دیا گیا۔ دنیا بھر کے ہسپتالوں میں انسانی دودھ کے بینک بنیادی طور پر نوزائیدہ انتہائی نگہداشت یونٹس (NICUs) میں قبل

ظلم کا شکار اونٹنی انصاف کی منتظر

مذہب اسلام میں اونٹنی کو ایک خاص مقام حاصل ہے اور قرآن پاک میں حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کے ساتھ کئی جگہ اونٹنی کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ حضور اکرمﷺ نے جب مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ ہجرت کی تو ہر صحابیؓ کی یہ خواہش تھی کہ حضور

متحدہ عرب امارات میں ماہرین آثار قدیمہ کا کارنامہ ،قدیم گمشدہ شہر دریافت کر لیا

  ام القیوین(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ماہرین آثار قدیمہ نے ایک ایسا تاریخی مقام دریافت کیا ہے جو ان کے خیال میں ایک قدیم گمشدہ شہر ہو سکتا ہے۔یو اے ای کے شہر ام القیوین میں کام کرنے والے ماہرین کے خیال میں یہ قدیم

تنخواہ دار طبقے کا خوف حقیقت بن گیا، بجٹ میں 50 ہزار روپے ماہانہ سے زائد کمانے والے پر ٹیکس بڑھا دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے تنخواہ دار طبقے کا خوف بدھ کے روز اس وقت حقیقت بن گیا جب حکومت نے بجٹ 2024-25 میں 50 ہزار روپے ماہانہ سے زیادہ کمانے والے تمام افراد کے لیے ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا۔ فنانس بل 2024 میں ٹیکس سلیب