هفته,  16  اگست 2025ء

تجزیاتی رپورٹ

ایک ماہ میں تین علماء کی شہادت: مذہبی قیادت کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری
ایک ماہ میں تین علماء کی شہادت: مذہبی قیادت کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ایک منظم سازش کے تحت مذہبی قیادت کو خاموش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران مولانا حامد الحق، مفتی منیر شاکر، اور مفتی عبدالباقی نورانی جیسے جید علما کو شہید کر دیا گیا۔ یہ علما نہ صرف مذہبی بلکہ سیاسی و

تحریک طالبان پاکستان: دہشت گردی کی کارروائیاں، اسلام کا حقیقی پیغام اور ریاست پاکستان کا عزم

اسلام آباد(شہزاد انور ملک) پاکستان میں امن و امان کی صورتحال دن بہ دن پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے، خاص طور پر تحریک طالبان پاکستان ٹی ٹی پی کی دہشت گردی کی سرگرمیوں کے باعث۔ TTP ایک شدت پسند تنظیم ہے جس نے پاکستان میں بد امنی پھیلانے، شہریوں کو

تحریک طالبان پاکستان کا مفتی منیر شاکر پر حملے کی ذمہ داری قبول، مزید حملوں کی دھمکیاں

اسلام آباد (شہزاد انور ملک) تحریک طالبان پاکستان نے پشاور میں معروف عالم دین مفتی منیر شاکر پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور ساتھ ہی مزید حملوں کی دھمکیاں بھی دی ہیں۔ یہ واقعہ تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف جاری بغاوت

خیبر پختونخوا پولیس خوارج کے نشانے پر؟

اسلام آباد (شہزاد انور ملک) حالیہ دنوں میں خوارج کی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے نہ صرف بلوچستان بلکہ خیبر پختونخوا کو بھی بدامنی کی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ یہ عناصر مسلسل پاکستان کے امن و استحکام کو سبوتاژ کرنے کی کوشش

رمضان میں ٹک ٹاک کی سرگرمیاں: فحاشی اور بے ہودگی کے اثرات، معاشرتی اقدار کا چیلنج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رمضان کے مہینے میں جب مسلمان عبادت اور روحانیت میں مشغول ہوتے ہیں، اس دوران ٹک ٹاک پر سرگرمیاں ایک نیا اور متنازعہ پہلو اختیار کر گئی ہیں۔ ٹک ٹاک پر افطاری کے وقت لائیو آ کر مسلمان اپنی سرگرمیاں دکھا رہے ہیں، جو کہ

پی آئی اے کے حادثے پر عوام کا شدید غصہ: انجینئرنگ سٹاف اور انتظامیہ پر تنقید
پی آئی اے کے حادثے پر عوام کا شدید غصہ: انجینئرنگ سٹاف اور انتظامیہ پر تنقید

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی فلائٹ 306 کے حادثے سے بال بال بچنے کے بعد عوام میں شدید غصہ پایا گیا ہے۔ گزشتہ روز لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پرواز کے ایک پہیے کے جام ہونے کے باعث جہاز نے دوسرے پہیے پر لینڈنگ کی،

پاکستان میں رمضان کے دوران زکوۃ خوروں کا بڑھتا کاروبار، غریبی میں کمی کی بجائے اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)– رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان میں ایک نئی نسل کے “زکوۃ خور” نظر آنے لگے ہیں، جو پورے سال غائب رہنے کے بعد اس مقدس مہینے میں اچانک منظر عام پر آجاتے ہیں۔ ان افراد کو عام طور پر “زکوۃ خور” کہا جاتا

چیمپئینز ٹرافی اور بھارت کی ہٹ دھرمی

تحریر: وقار نسیم وامقٓ ایک وقت تھا جب بھارتی کرکٹ ٹیم شارجہ کے میدان میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلتے ہوئے کتراتی تھی، پاکستان اور ہندوستان کے میدانوں میں پاک بھارت میچ ہو جاتا تھا، تاریخ میں درج ہے کہ بھارت نے شارجہ میں پاکستان سے میچ کھیلنے

عروہ خان کی وائرل ڈانس ویڈیوز: نوجوان نسل کی اخلاقی اقدار پر سوالات اور معاشرتی تضاد
عروہ خان کی وائرل ڈانس ویڈیوز: نوجوان نسل کی اخلاقی اقدار پر سوالات اور معاشرتی تضاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب پر عروہ خان نامی ایک ڈانسر کی مختلف ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ یہ ویڈیوز نہ صرف سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں، بلکہ ان پر مختلف حلقوں سے تنقید بھی کی جا رہی ہے۔ ہمارے معاشرتی

اسلام آباد ایف نائن پارک میں خواتین پر تشدد کا واقعہ: کیا اسلامی معاشرہ ایسے اقدامات کی اجازت دیتا ہے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے سیکٹر ایف نائن پارک میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور ان سے قیمتی سامان لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق، یہ واقعہ 23 فروری 2025 کو