تجزیاتی رپورٹ

قومی وقار کی تذلیل: ناچ گانے کی محفلوں میں قائداعظم کے نوٹوں کی بے حرمتی، ایک شرمناک رویہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ایک اسلامی نظریاتی مملکت کے طور پر وجود میں آیا تھا، جس کی بنیاد ہی کلمہ طیبہ اور اسلامی اقدار پر رکھی گئی تھی۔ ہمارے بانی، قائداعظم محمد علی جناح، ایک اصول پسند، سنجیدہ اور باوقار شخصیت تھے جنہوں نے ایک ایسی ریاست کا خواب

مدنی مذاکرہ اصلاح، رجوع، فکر اور عمل کا جامع پیغام

تحریر: محمود قادری دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز، فیضانِ مدینہ کراچی میں منعقد ہونے والا ہفتہ وار مدنی مذاکرہ صرف ایک روحانی نشست نہیں، بلکہ اصلاحِ معاشرہ، تربیتِ نسل اور احیاءِ علم کا ایک عظیم ذریعہ بن چکا ہے، حالیہ مدنی مذاکرے میں امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ محمد

سوشل میڈیا — جدید دور کی مزاحمتی طاقت

تحریر: مشتاق احمد بٹ سکریٹری اطلاعات کل جماعتی حریت کانفرنس دنیا کے ہر دور میں مزاحمت کے ذرائع بدلتے رہے، مگر مزاحمت کی روح باقی رہی۔ کبھی پتھر، کبھی قلم، کبھی کتاب، کبھی بینر، اور آج… سوشل میڈیا ۔ جدید دور میں سوشل میڈیا نہ صرف ایک اطلاعاتی ہتھیار ہے

پب جی: ایک مقبول گیم یا نئی نسل کیلئے خطرہ؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پب جی (PUBG) جیسے آن لائن ویڈیو گیمز آج کے دور میں نوجوانوں، خصوصاً بچوں میں بے حد مقبول ہو چکے ہیں۔ تاہم اس مقبولیت کے پیچھے کئی خطرناک پہلو بھی چھپے ہوئے ہیں جنہیں نظر انداز کرنا معاشرے کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔

پنجاب پولیس کی وردی میں ویڈیوز وائرل، وردی کے تقدس پر عوامی غصہ اور سوالات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں میں ایسی متعدد ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جنہوں نے عوامی حلقوں میں شدید ردعمل کو جنم دیا ہے۔ ان ویڈیوز میں خواتین کو پنجاب پولیس کی وردی میں مختلف مناظر میں دکھایا گیا ہے، جنہیں دیکھ کر یہ

وصال پرملال ضیاء الامت پیر محمد کرم شاہ الازہری علیہ الرحمة
وصال پرملال ضیاء الامت پیر محمد کرم شاہ الازہری علیہ الرحمة

تحریر۔علامہ محمد حیدر علوی فاضل دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف جن کا نسبی شجرہ شیخ الاسلام حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی علیہ الرحمة سے ملتا ہے جبکہ روحانیت اور طریقت میں آپ سلطان الہند عطاء رسول خواجہ خواجگان سید معین الدین چشتی اجمیری علیہ الرحمة کے مبارک سلسلہ سے وابسطہ

“نیشنل بینک F-6/1 اسلام آباد میں ایک خوشگوار تجربہ — جہاں انسانیت اور فرض شناسی جیت گئی”

عموماً ہم پاکستانی سرکاری اداروں میں کام کے نظام اور عمل پر تنقید کرنے میں دیر نہیں لگاتے۔ مگر آج میرا تجربہ نیشنل بینک آف پاکستان، ایف-6/1 اسلام آباد برانچ میں بالکل مختلف رہا — ایک ایسا تجربہ جس نے دل خوش کر دیا۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ میں

ریٹنگ کی دوڑ میں اخلاقیات قربان، معاشرتی بگاڑ کا سبب بننے والے مواد پر فوری پابندی لگائی جائے، شہریوں کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک نجی ٹی وی چینل سے وابستہ بعض صحافیوں کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ اور غیر اخلاقی مواد نے معاشرتی اقدار اور صحافتی اصولوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی حالیہ ویڈیوز اور رپورٹس

جرائم پر قابو پانے کا نیا طریقہ: سی سی ڈی اہلکاروں کا مجرموں سے قرآن پر حلف لینا، مؤثر یا محض علامتی؟

لاہور (روشن پاکستان نیوز) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے اہلکاروں کی جانب سے جرائم پیشہ افراد سے نمٹنے کا ایک نیا اور منفرد طریقہ سامنے آیا ہے، جس میں انہیں مسجدوں میں قرآن پاک پر حلف دلوایا جا رہا ہے کہ وہ آئندہ کسی بھی مجرمانہ سرگرمی میں

اسلامی اقدار کی داعی، خود بے عمل؟ ڈاکٹر نبیہہ علی خان تنقید کی زد میں

اسلام آباد (شہزاد انور ملک) — یوٹیوبر، ٹی وی میزبان اور نفسیاتی ماہر ڈاکٹر نبیہہ علی خان اس وقت سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں، جہاں صارفین نے ان پر دوہرا معیار اپنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ ایک جانب