اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوگرا نے مارچ کے لئے ایل پی جی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔
اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی۔
مزید پڑھیں: پیٹرول کی قیمت میں اضافہ،کتنااور نئی قیمت کیا؟جانیں اس خبر میں
11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 9 روپے 51 پیسے کمی ہوئی ہے۔ گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 30 روپے مقررکی گئی ہے۔











