پیر,  06 اپریل 2026ء
گھی اور تیل کی قیمتوں میں 150روپے فی کلو تک اضافےکا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافےکا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گھی اور تیل کی قیمتوں میں 100سے 150روپےفی کلو تک اضافےکا امکان ہے۔

ایڈوائز پی وی ایم اے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےسے ملوں کی لاگت میں اضافہ ہوا ہے، گھی ملوں کی ٹرانسپورٹیشن اور پروڈکشن لاگت میں ناقابل برداشت اضافہ ہوا۔

پنڈی گھیب حملہ کیس: سپریم کورٹ سے تمام ملزمان کی سزائے موت کالعدم، بری کرنے کا حکم

ایڈوائز پی وی ایم اے نے مزید بتایا کہ حکومت فی الفور پینل بنائے تاکہ قیمتوں میں کمی کے لیے راستہ نکالا جا سکے۔

مزید خبریں