هفته,  28 فروری 2026ء
یکم مارچ سے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول 4 روپے58 پیسےفی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے، اس کے علاوہ ڈیزل 4 روپے73 پیسےفی لیٹر تک مہنگا ہونےکا امکان ہے۔

پاکستان میں ایک لیٹر پیٹرول پر ٹیکس 100 روپے سے تجاوز کر گیا

ذرائع نے بتایا کہ مٹی کا تیل6 روپے88 پیسےفی لیٹر مہنگا ہونےکا امکان ہے اور لائٹ ڈیزل آئل 5 روپےفی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے۔

مزید خبریں