پیر,  13 اکتوبر 2025ء
سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر، آج بھی 5500 کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت تاریخی سطح پر برقرار ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کا بھاؤ  5 ہزار 500 روپے اضافے سے 4 لاکھ 28 ہزار 200  روپےہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 4715 روپے اضافے سے 3لاکھ 67 ہزار 112 روپے ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں سونا مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈ قائم، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 55 ڈالر اضافے سے 4071 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں