نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

بجٹ تجاویز کے تحت نان فا ئلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نظرثانی شدہ بجٹ تجاویز کے تحت نئی حد سے زیادہ رقم نکالنے پر 0.8 فیصد کا زیادہ ایڈوانس ٹیکس لاگو ہوگا جو موجودہ سال کے 0.6 فیصد سے زیادہ ہے۔

مزید پڑھیں: کاروباری دشمن بجٹ مسترد: پیٹرول بم، مہنگائی اور بے جا ٹیکسز واپس لیے جائیں، موٹر سائیکل ڈیلرز ایسوسی ایشن

مزید خبریں