هفته,  19 اپریل 2025ء
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت  3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ دو لاکھ 99 ہزار 811 روپے پر برقرار ہیں، عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 3326 ڈالر فی اونس ہیں۔

مزید پڑھیں: ٹرمپ انتظامیہ کا کریک ڈاؤن، ایک ہزار غیرملکی طلبہ کے ویزے منسوخ

مزید خبریں