منگل,  01 اپریل 2025ء
ایئرسیال کا دبئی کے لیے پروازوں کے آغاز کا عندیہ، برج خلیفہ کی فضائی تصویر شیئر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایئرسیال نے دبئی کے لیے اپنی پروازوں کے آغاز کا عندیہ دیا ہے، جس کے لیے انہوں نے برج خلیفہ کی فضائی منظر کی تصویر شیئر کی۔

ایئرسیال کے اس اقدام نے صارفین میں جوش و خروش کی لہر پیدا کر دی ہے اور لوگ دبئی کے لیے پروازوں کی ممکنہ تاریخوں کا انتظار کر رہے ہیں۔

ایئرسیال کی جانب سے مزید تفصیلات کا اعلان جلد متوقع ہے، جس سے یہ واضح ہوگا کہ کب سے یہ نئی پروازیں شروع ہوں گی۔

مزید پڑھیں: حج پروازوں کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

مزید خبریں