جمعرات,  06 مارچ 2025ء
چاند رات میلہ – خوشیوں بھرا ایونٹ، آپ کی شرکت کا منتظر!

راچڈیل(روشن پاکستان نیوز) کاسل میر بینکوئٹنگ ہال میں 30 مارچ 2025 بروز اتوار ایک شاندار چاند رات میلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں خوشیوں بھرا ماحول اور خاندانی تفریح سب کے لیے دستیاب ہوگی۔

یہ ایونٹ شام 4 بجے سے رات دیر تک جاری رہے گا، جس میں خواتین اور بچوں کے لیے خاص اسٹالز لگائے جائیں گے۔

چاند رات میلہ کی خاص باتیں:

خواتین کے کپڑوں کے اسٹالز

مہندی لگانے کا انتظام

تھریڈنگ اور بیوٹی ٹریٹمنٹس

خوشبوؤں اور جیولری کے اسٹالز

مزیدار کھانے پینے کی اشیاء

کیکس، گفٹس اور دیگر ٹریٹس

یہ ایونٹ نہ صرف خریداری کا موقع فراہم کرے گا بلکہ فیملیز کے لیے ایک یادگار شام ثابت ہوگا۔

اسٹالز بک کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں:

07837828754

پتہ:

Castlemere Banqueting Hall

8 Castlemere St, OL11 3SW

خواتین، بچوں اور فیملیز کے لیے ایک خاص تفریحی ایونٹ!

شرکت ضرور کریں اور عید کی خوشیوں کو دوبالا کریں!

 

مزید خبریں