اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔
کاروباری کے اختتام پر 100 انڈیکس 111 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 17 ہزار 119 پوائنٹس پر بند ہوا۔
آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 18 ہزار 367 پوائنٹس بنائی۔
حصص بازار میں آج 1.03 ارب شیئرز کے سودے 46.5 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 32 ارب روپے کم ہوکر 14 ہزار 637 ارب روپے ہے۔

مزید پڑھیں؛ بلدیاتی انتخابات، نوازشریف کا پارٹی کو متحرک کرنے کا فیصلہ