پیر,  23 دسمبر 2024ء
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 273400 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 234396 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 214863  روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں؛ اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے

دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی جس کے بعد سونا 2622 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

مزید خبریں