هفته,  14 دسمبر 2024ء
اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 472 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 14 ہزار 653 پوائنٹپر پہنچ گئ اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 219 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزید پڑھیں ؛سونا مزید 2300 روپے مہنگا ، فی تولہ 2 لاکھ ، 82 ہزار 800 روپے کا ہو گیا

دوسری جانب انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 3 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔

مزید خبریں