جمعرات,  19 فروری 2026ء
ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
تین دن میں سونے کی قیمت میں تاریخی کمی، آج بھی ریکارڈ قائم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہو گیا، ملک میں سونے کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

فی تولہ سونے کے نرخ میں 800 روپے کا اضافہ ہو نے سے سونا 2 لاکھ 61 ہزار800 روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔

مزید پڑھیں: عالمی منڈی میں سونا سستا، ملک میں صورتحال کیا رہی؟جانیے

10 گرام سونے کے نرخ میں 686 روپے اضافہ ہوا جس سے دس گرام سونا دو لاکھ 24 ہزار 451روپے کی سطح پر آگیا۔

مزید خبریں