Skip to content
Facebook X-twitter Youtube Instagram
منگل,  04 نومبر 2025ء
  • خواتین
  • کالم
  • دلچسپ و عجیب
  • ہاروسکوپ
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • اوورسیز پاکستانی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحۂ اول
  • خواتین
  • کالم
  • دلچسپ و عجیب
  • ہاروسکوپ
  • شوبز
  • کاروبار
  • کھیل
  • اوورسیز پاکستانی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحۂ اول
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین
تازہ ترین
  • راولپنڈی پولیس کی کارکردگی پر امریکی حکام کی تعریف اور کچہری چوک میگا پراجیکٹ کا جائزہ
  • راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: جرائم اور سمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات
  • اساس انٹرنیشنل اسکول ایف۔8 کیمپس میں ہائی اچیورز اور انویسٹیچر تقریب کا انعقاد
  • کراچی میں ایئر کراچی کے مینٹیننس اینڈ آپریشنز سینٹر کا افتتاح
  • ٹرمپ کا پاکستان سمیت کئی ممالک کی جانب سے جوہری تجربات کرنے کا دعویٰ
  • خیبر پختونخوا میں پاک فوج کی کارروائیاں، 3 خوارج ہلاک
  • غزہ میں کارروائیوں سے متعلق امریکا کو آگاہ کرتے ہیں اجازت نہیں مانگتے، اسرائیلی وزیر اعظم
  • علیمہ خان کے 7ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
  • پاکستان سے افغانستان میں ڈرون حملے نہیں ہوتے اور نہ امریکا کو سرزمین دی،ترجمان پاک فوج
  • بچوں کا نام بگاڑنا یا خصوصی القاب سے پکارنا ان پر کیا اثر ڈالتا ہے؟
  • تاجکستان نے بھی بھارت کو آنکھیں دکھا دیں، دو دہائی بعد اہم فوجی اڈا خالی کرا لیا
  • وفاقی حکومت 27 ویں آئینی ترمیم میں کونسے آرٹیکل میں ترامیم کرے گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
  • مسلم لیگ (ن) کے رہنما 300 فٹ گہری کھائی میں گر کر جاں بحق
  • ٹاپ 10 امریکی ارب پتیوں کی دولت میں 698 ارب ڈالر اضافہ ، عدم مساوات نئی بلندیوں تک جانے کا خطرہ
  • آئی الیون کے رہائشیوں کا سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاج
آئی فون 15 کا دنیا بھر میں غلبہ ، تین ماہ کے دوران سب سے زیادہ فروخت
  • August 7, 2024

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں اسمارٹ فونز فروخت ہوتے ہیں، مگر کونسا فون لوگوں کی توجہ کا سب سے زیادہ مرکز بنتا ہے ، اس کا جواب بھی آ گیا ہے۔

دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ فروخت ہونے والا سمارٹ فون کسی اینڈرائیڈ ڈیوائس بنانے والی کمپنی کا نہیں بلکہ ایپل کا آئی فون 15 ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 3 اسمارٹ فونز آئی فون 15 سیریز کے ہی ہیں۔

کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق اپریل سے جون کے دوران دنیا بھر میں ایپل کے آئی فون 15 کا غلبہ رہا۔ اس عرصے میں مجموعی مارکیٹ شیئر میں آئی فون 15 کا حصہ 4.1 فیصد رہا۔

3.7 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ دوسرا نمبر آئی فون 15 پرو میکس کے حصے میں آیا جبکہ 3.1 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ آئی فون 15 پرو تیسرے نمبر پر رہا۔ جنوبی کورین کمپنی کے گلیکسی اے 15 کے 5 جی ماڈل کے حصے میں چوتھا جبکہ 4 جی ماڈل کے حصے میں 5 واں نمبر آیا۔

مزید پڑھیں: پہلی بار محرم میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس فعال ہے: عظمیٰ بخاری

رپورٹ کے مطابق دنیا کے مختلف حصوں میں معاشی بہتری اور صارفین کی دلچسپی کے باعث اپریل سے جون 2024 کے دوران سمارٹ فونز کی فروخت میں اضافہ ہوا۔

  • آئی فون 15 کا دنیا بھر میں غلبہ ، تین ماہ کے دوران سب سے زیادہ فروخت

مزید خبریں

راولپنڈی پولیس کی کارکردگی پر امریکی حکام کی تعریف اور کچہری چوک میگا پراجیکٹ کا جائزہ
November 3, 2025
راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: جرائم اور سمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات
November 3, 2025
اساس انٹرنیشنل اسکول ایف۔8 کیمپس میں ہائی اچیورز اور انویسٹیچر تقریب کا انعقاد
November 3, 2025
کراچی میں ایئر کراچی کے مینٹیننس اینڈ آپریشنز سینٹر کا افتتاح
November 3, 2025
ٹرمپ کا پاکستان سمیت کئی ممالک کی جانب سے جوہری تجربات کرنے کا دعویٰ
ٹرمپ کا پاکستان سمیت کئی ممالک کی جانب سے جوہری تجربات کرنے کا دعویٰ
November 3, 2025
خیبر پختونخوا میں پاک فوج کی کارروائیاں، 3 خوارج ہلاک
November 3, 2025
تازہ ترین
پاکستان سے افغانستان میں ڈرون حملے نہیں ہوتے اور نہ امریکا کو سرزمین دی،ترجمان پاک فوج
November 3, 2025
وفاقی حکومت 27 ویں آئینی ترمیم میں کونسے آرٹیکل میں ترامیم کرے گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
November 3, 2025
مسلم لیگ (ن) کے رہنما 300 فٹ گہری کھائی میں گر کر جاں بحق
November 3, 2025
بنوں ، ڈی پی او شمالی وزیرستان کے اسکواڈ پر حملہ ، 5 اہلکار زخمی
November 3, 2025
سال 2025 میں دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری، امریکا پہلے نمبر پر
November 3, 2025
آڈیو لیکس کیس دوسری عدالت منتقل
November 3, 2025
Instagram Youtube X-twitter Facebook-f

اہم لنکس

  • خواتین
  • دلچسپ و عجیب
  • موسم
  • شوبز
  • صحت
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اوورسیز پاکستانی
  • سیاست
  • خواتین
  • دلچسپ و عجیب
  • موسم
  • شوبز
  • صحت
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اوورسیز پاکستانی
  • سیاست

رابطہ کریں

roshanpakistannews18@gmail.com

© 2025 All Rights Reserved.

  • تجزیاتی رپورٹ
  • خواتین
  • موبائل اینڈ ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس
  • شوبز
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • کالم
  • پکوان
  • ہاروسکوپ
  • کرائم
  • موسم
  • ہر شہر کی خبر
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اوورسیز پاکستانی
  • سیاست
  • کاروبار
  • کھیل
  • تجزیاتی رپورٹ
  • خواتین
  • موبائل اینڈ ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس
  • شوبز
  • صحت
  • لائف سٹائل
  • کالم
  • پکوان
  • ہاروسکوپ
  • کرائم
  • موسم
  • ہر شہر کی خبر
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اوورسیز پاکستانی
  • سیاست
  • کاروبار
  • کھیل

FOLLOW US

Facebook Youtube X-twitter Instagram

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News