بدھ,  03 جولائی 2024ء
بجٹ 2024-25:جعلی سگریٹ بیچنے والوں کی شامت آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک میں جعلی سگریٹ بیچنےوالوں کی شامت آگئی۔

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں کہا کہ مارکیٹ میں جعلی سگریٹوں کی دستیابی حکومت اور صحت عامہ کے اداروں کے لئے باعث تشویش ہے ۔ٹریک اینڈ ٹریس سسٹن کو متعارف کروانے کے باوجود تمباکو کی سمگلڈ، جعلی اور نان ٹیکس پیڈ مصنوعات کی مارکیٹ میں دستیابی ایک مسئلہ ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لئے ٹیکس سٹیمپس کے بغیر سگریٹ بیچنے والے ریٹیلرز پر سخت سزاؤں کے اطلاق کی تجویز ہے۔ جس میں ان کی دکانوں کو سیل کرنے کی تجویز شامل ہے۔

مزید پڑھیں: ای سگریٹ سے لڑکی کا پھیپھڑا پھٹ گیا

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News