هفته,  23 نومبر 2024ء
پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کی بڑی کمی کا امکان ، بڑی عید سے پہلے بڑی خوشخبری !

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہونے سے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔

مزید پڑھیں: کھلے عام پیٹرول کی فروخت کرنے اور غیر قانونی گیس سلنڈرز کی ریفلنگ کرنے والے02ملزمان گرفتار

اسی طرح عالمی منڈی میں ڈیزل چار ڈالر کی کمی کے بعد 93 ڈالر 88 سینٹ پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مزید خبریں