هفته,  23 نومبر 2024ء
پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظوری منظور کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر نے بتایا کہ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پولیس کی بھاری نفری آئی ہوئی تھی جو مجھے گرفتار کرناچاہتی تھی لیکن عدالت نے میری ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کر لی ہے۔

مزیدپڑھیں:ڈریں گے نہ پیچھے ہٹیں گے،کریمنل لا ءکا آئی ایم ایف سے کیا تعلق؟سیٹیں چھینی گئیں تو مزاحمت کرینگے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعویٰ

ان کا کہنا تھا کہ آج کافی دیر تک پولیس کی نفری اور دیگر قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکار موجود تھے جو مجھے گرفتار کرنا چاہتے تھے لیکن اللہ کا شکر ہے میری ضمانت منظور کرلی گئی ہے ۔

مزید خبریں