جمعه,  03 جنوری 2025ء
بی بی ایل 13 کی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)بی بی ایل 13 کی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔

ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے 4، پرتھ اسکارچرز اور برسبین ہیٹ کے 3,3اور میلبرن رینیگیڈز کا ایک کھلاڑی شامل کیا گیا۔ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کےمیٹ شارٹ کو ٹیم آف دا ٹورنامنٹ کا کپتان بنایا گیا ہے۔

ایڈیلیڈاسٹرائیکرز کےکرس لین،جمی اوورٹن اورکیمرون بوائس ٹیم میں شامل ہیں،پرتھ اسکارچرز کے ایرن ہارڈی،جوش انگلس (وکٹ کیپر) اورلانس مورس ٹیم میں شامل ہیں۔

میلبرن رینیگیڈز کےجیک فریسرزبھی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ میں شامل ہیں،برسبین ہیٹ کےمیتھیو کوہنیمن، پال والٹر اور زیویئر بارٹلیٹ بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

مزید خبریں