لطیف کھوسہ گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پولیس نےرہنما تحریک انصاف لطیف کھوسہ کوگرفتارکرلیا۔


تفصیلات کےمطابق انتخابات میں مبینہ دھاندلی کےخلاف تحریک انصاف نے احتجاج کی کال دی تھی۔


فیملی ذرائع نےلطیف کھوسہ کی گرفتاری کی تصدیق کردی ،رہنما تحریک انصاف لطیف کھوسہ کوایس پی کینٹ نےگرفتارکیا، احتجاج سے قبل پولیس نے لطیف کھوسہ کو گرفتار کیا۔

مزید پڑھیں: جلاؤ گھیراؤ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور،رہاکردیاگیا

مزید خبریں