اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نومنتخب صدرآصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری آج ہوگی،چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ حلف لیں گے۔ترجمان صدرہاؤس کےمطابق حلف برداری کی تقریب شام چاربجےایوان صدرمیں ہوگی،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ آصف زرداری سےعہدےکاحلف لیں گے۔ترجمان کےمطابق ایوان صدر نے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کر دئیےہیں۔
مزید پڑھیں: آصف علی زرداری صدرِ پاکستان منتخب، سیاسی رہنماوں کی مبارک باد











