اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کی ملاقات میں رکاوٹ جگہ نہیں، بلکہ محمود خان اچکزئی کامائنڈ سیٹ ہے۔
سہیل آفریدی آج بھی وزیراعلیٰ، وسوسہ پھیلانے والے سانپوں کو شکست ہوگی: سلمان اکرم راجہ
عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ محمود خان اچکزئی کو پی ٹی آئی سے گالیاں پڑی ہیں، وہ پی ٹی آئی کی طرف سے انڈر پریشر ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ محمود خان اچکزئی کی بیان بازی ختم ہو جائےگی اور وہ وزیراعظم ہاؤس آجائیں گے۔











