اتوار,  18 اکتوبر 2026ء
ناٹنگھم: فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی، اولڈ مارکیٹ اسکوائر کے اطراف سکیورٹی حصار قائم

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں فائرنگ کے ایک واقعے کے بعد اولڈ مارکیٹ اسکوائر کے وسیع علاقے کو پولیس نے گھیرے میں لے لیا، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے ویسٹ برج فورڈ وائر نیوز کے مطابق، جائے وقوعہ کی صبح سامنے آنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں پولیس کی جانب سے قائم کیے گئے وسیع حصار اور کرائم سین انویسٹی گیشن ٹیموں کی موجودگی دیکھی جا سکتی ہے۔ پولیس اہلکار واقعے سے متعلق شواہد جمع کرنے اور تحقیقات میں مصروف ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، سینٹ جیمز اسٹریٹ کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے، جبکہ اینجل رو اور بیسٹ مارکیٹ ہل پر بھی رکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں، جس کے باعث بسیں ان سڑکوں پر آمدورفت نہیں کر پا رہیں۔

برطانیہ میں نسل پرستی کا تنازع: ریفارم یو کے کی خفیہ تحقیقات میں پاکستانیوں اور مسلمانوں سے متعلق متنازع بیانات

پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تفصیلات اور فائرنگ کے پس منظر سے متعلق معلومات سامنے آنے کا انتظار ہ

مزید خبریں