نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں فصلوں کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کرنے والے کسانوں نے بدھ کو دارالحکومت دہلی کی جانب مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی ٹی وی کے مطابق کسانوں کی تحریک کے سربراہ جگجیت سنگھ ڈلیوال نے بتایا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے متعدد دور ناکام ہونے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔
مزیدپڑھیں:الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری ،کب ہونگے ؟ دیکھیں خبر میں
انہوں نے کہا کہ چھ مارچ کو ملک بھر سے کسان ٹرین، بسوں اور ہوائی جہازوں کے ذریعے دہلی آئیں گے۔‘
ان کا کہناتھا کہ 10 مارچ کو کسان ملک بھر میں ریلوے لائنوں کو بلاک کر دیں گے۔