اتوار,  12 جولائی 2026ء
سابق امیرِ قطر کے انتقال پر پاکستان میں کل یومِ سوگ، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومتِ پاکستان نے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر 13 جولائی کو قومی یومِ سوگ منانے کا اعلان کر دیا ہے۔

پاک-قطر اعلیٰ سطحی ٹیلی فونک رابطہ؛ دوطرفہ تعلقات، علاقائی امن اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یومِ سوگ کے موقع پر ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر کیے گئے اس اعلان کے ذریعے پاکستان نے قطر کی حکومت، شاہی خاندان اور عوام سے اظہارِ تعزیت اور یکجہتی کیا ہے۔

مزید خبریں