سان ڈیاگو(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست سان ڈیاگو کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس چیف کےمطابق مسلمان گارڈ نےجان پرکھیل کرزیرتعلیم بچوں کوبچالیا،شوٹرز نےکچھ بلاکس دورجا کر خودکوہلاک کیا،اس واقعےکوہیٹ کرائم قراردیاجارہا ہے، اسلامک سینٹرسان ڈیگو کاؤنٹی کی سب سے بڑی مسجد ہے،مسجد کے خلاف کوئی دھمکی کبھی موصول نہیں ہوئی تھی۔
تھانہ نولکھا لاہور میں فائرنگ، پولیس کانسٹیبل زخمی، ساتھی اہلکار کے خلاف مقدمہ درج
پولیس چیف کاکہنا ہےکہ تاہم سان ڈیگو پولیس چیف سکاٹ واہل نےکہاکہ تفتیشی افسران “عمومی نفرت انگیزبیان بازی”سےآگاہ تھے،اس حملے کی تفتیش ہیٹ کرائم کےطور پرکر رہے ہیں،2 گھنٹے پہلے ایک ملزم کی والدہ نےفون کر کے اطلاع دی تھی اسکا بیٹا گم ہے۔











