گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

گوادر(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان نگراں وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔

نگراں صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا گیا۔

مزیدپڑھیں:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

جان اچکزئی کا مزید کہنا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دینے کے حوالے سے نگراں وزیراعلیٰ نے سمری پر دستخط کردیے ہیں۔

مزید خبریں