اتوار,  10 نومبر 2024ء
ملک کے حقیقی لیڈر بانیٔ پی ٹی آئی ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے رکنِ قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عوام کا نمائندہ تب بن سکتے ہیں جب عوام کا مینڈیٹ ہو۔

قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسپیکر کا الیکشن تب ہوتا ہے جب اسمبلی پوری ہو، عوامی مینڈیٹ کے مطابق ہماری تعداد 186 ارکان ہے۔

بیرسٹر گوہر نے راجہ پرویز اشرف سے کہا کہ اسپیکر صاحب! آپ کے بائیں جانب اجنبی اس ایوان میں بیٹھے ہوئے ہیں، ہمیں روکا گیا، عوام نے غلامی نا منظور پر لبیک کہتے ہوئے ہمیں ایوان بھیجا۔

مزید خبریں