پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ دیا۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خط میں آئندہ بیل آؤٹ پیکیج کے وقت پاکستان کے سیاسی استحکام کو مدنظر رکھنے کی درخواست کی گئی ہے۔ 

خبر ایجسنی کے مطابق پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں بانی پی ٹی آئی نے اپنا مؤقف واضح کیا ہے۔

مزیدپڑھیں:سنی اتحادکونسل کومخصوص نشستیں ملیں گی یانہیں،الیکشن کمیشن میں سماعت

خط کی مزید تفصیلات عوامی سطح پر بتائی جائیں گی۔ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئی ایم ایف نے خط کے حوالے سے بھیجی گئی ای میل کا جواب نہیں دیا۔

مزید خبریں