بدھ,  17  ستمبر 2025ء
 انشا اللہ سیاسی و معاشی استحکام آئے گا،نوا زشریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز)میاں نوازشریف نےکہاہےکہ انشا اللہ سیاسی و معاشی استحکام آئے گا۔

تفصیلات کےمطابق قائدمسلم لیگ(ن)میاں نوازشریف کا پارلیمنٹ ہاؤس کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےکہناتھاکہ خواہش ہے ہر اسمبلی اپنی مدت کرے ہر سینیٹ اپنے مدت پوری کرے،ہر وزیر اعظم اپنی مدت پوری کرے۔ صحافیوں کےسوال پرنوازشریف کاکہناتھاکہ میرا آنا آپ کو کیسا لگ رہا ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے،حکومت آتے ہی معیشت کو ٹھیک کرے گی تمام مسائل جڑے ہوئے ہیں  امید ہے سارے حل ہونگے۔

مزید پڑھیں: ملتان سٹیڈیم واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا محمد عامر کو فون، معلومات حاصل کیں

مزید خبریں