اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخی سنگ میل عبور، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 90 ہزار کی حد عبور کر گیا۔
بازار حصص میں کاروباری ہفتے کا آغاز 1669 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 90 ہزار 836 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پی ایس ایل 9، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک، اہم پیغام جاری
ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک پیسے سستا ہو گیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 85 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔











