جمعه,  03 جنوری 2025ء
شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل دائر

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کے لاہور سے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے گئے۔

شہباز شریف کے خلاف دائر اپیل میں شہری نے موقف اختیار کیا کہ ن لیگی صدر سپریم کورٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔

اپیل میں مزید کہا گیا کہ شہباز شریف نے اپنے ورکرز کے ذریعے عدالت عظمیٰ پر حملہ کروایا، انہیں الیکشن میں حصہ لینے سے روکا جائے۔

مزید خبریں