رمضان میں سیز فائر نہ ہوا تو غزہ کی جنگ پھیل جائے گی،شاہ عبداللہ

عمان(روشن پاکستان نیوز)اردن کے شاہ عبداللہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں رمضان میں بھی جنگ بندی نہ کی توجنگ کا دائرہ علاقے کی سطح پر پھیل جائے گا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں شاہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیل نے مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے دوران بھی غزہ میں جنگ جاری رکھی اور فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھا گیا تو یہ جنگ علاقے بھر میں پھیل جانے کا خطرہ ہو گا۔

مزید خبریں