منگل,  18 نومبر 2025ء
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایکس کی سروسز ڈاؤن، صارفین کو مشکلات

اسلام آباد(روشن پاکستنا نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایکس سابق ٹوئٹر کی سروسز ڈاؤن ہوگئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایکس کی سروسز ڈاؤن ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تکنیکی مسائل کے باعث ایکس سمیت کئی ویب سائٹس کام نہیں کر رہیں۔ اور کلاوڈ فلیئر بھی بند ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: وی سی ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر شہزاد خان کی خادمِ اعلیٰ راجہ سرفراز اکرم سے خصوصی ملاقات

کلاوڈ فلیئر ایکس سمیت دیگر پلیٹ فارمز کو سائبر سیکیورٹی جیسی سروسز فراہم کرتی تھیں۔

مزید خبریں