اتوار,  16 نومبر 2025ء
جنگ مسلط کرنےوالوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا تھا،فیلڈ مارشل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ جنگ مسلط کرنےوالوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا تھا۔

ایوان صدر میں اردن کے بادشاہ کے جانے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے،بھارت کے خلاف جنگ میں اللہ نے پاکستان کو سرخرو کیا۔

اللہ تعالی ٰ نے فتح یاب کیا ،یہ کامیابی اللہ کی طرف سے ہے،اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں جس نے ہمیں فتح دی۔

مزید پڑھیں: پیپلز پارٹی کی آئینی عدالت اور آرٹیکل 243 میں ترمیم کی حمایت، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت کو خراجِ تحسین

اللہ کے حکم اور اسکے فرمان کے مطابق اپنے فرائض کی انجام دہی کرتا ہوں۔

مزید خبریں