جمعه,  07 نومبر 2025ء
نیشنل پریس کلب کے ممبر شہزاد خان اور ہم نیوز سےمنسلک مصطفیٰ رزاق کے والد کا انتقال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب کے ممبر، روزنامہ انکشاف کے فوٹو جرنلسٹ شہزاد خان اور ہم نیوز سے منسلک مصطفیٰ رزاق کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ مورخہ 8 نومبر بروز ہفتہ بوقت 2 بجے ٹی این ٹی کالونی جی ایٹ فور پارک میں ادا کی جائے گی۔

نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیر علی، فنانس سیکرٹری وقار عباسی اور گورننگ باڈی کے تمام اراکین نے مرحوم کی بلندی درجات کے لیے دعائیں کیں اور اہل خانہ کے لیے صبر و تحمل کی درخواست کی ہے۔

مزید پڑھیں: این پی سی کی گورننگ باڈی کااجلاس،رمضان فیسٹیول،سپورٹس گالہ کے انعقاد پرباہمی مشاورت

تفصیلات یا رابطے کے لیے شہزاد خان سے نمبر 03335101079 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

مزید خبریں