پیر,  22  ستمبر 2025ء
لندن،افغان شوہر نے بیوی اور بچیوں پر تیزاب چھڑک کر خود کشی کرلی

لندن(صبیح زنیر)برطانوی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ وسطی لندن میں دریائے ٹیمز میں ڈوبنے والا وہ شخص جس نے گذشتہ جنوری کے آخر میں اپنی سابق جیون ساتھی اور اس کی دو بیٹیوں پر کیمیائی مادے سے حملہ کیا تھا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کیک مطابق شبہ ہے کہ 35 سالہ عبد یزیدی نے اپنی کار میں اپنے 31 سالہ سابق بیوی اور اپنے دو بچوں پر کاسٹک سوڈا یا بلیچ سے ملتا جلتا الکلائن مادہ چھڑکایا تھا۔

مزیدپڑھیں:نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات،الیکشن کمیٹی تشکیل

حملے کے دوران اس نے جو مادہ استعمال کیا تھا اس کی وجہ سے خاتون کے چہرے پر شدید چوٹیں آئیں۔ حملے کے بعد شائع ہونے والی تصاویر نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔خاتون جو ابھی تک ہسپتال میں ہے حملے کے نتیجے میں اپنی دائیں آنکھ کھو چکی ہے جب کہ اس کی دو بیٹیوں میں سے ایک کو معمولی چوٹیں آئیں۔

مزید خبریں