سندھ کابینہ میں کون کون شامل ہوگا ؟ نام فائنل کرلئے گئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا ؟ نام فائنل کرلئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق سندھ کی سات رکنی ابتدائی کابینہ منگل کو حلف اٹھائے گی ۔

مراد علی شاہ کی بطور وزیراعلی کی حلف برداری کی تقریب کے ساتھ ہی وزراء کی حلف برداری ہوگی۔پہلے مرحلے میں حلف اٹھانے والے وزراء کے نام فائنل کرلئے گئے ۔عذرا پیچوہو ، سید ناصر حسین شاہ اور شرجیل انعام میمن پہلے مرحلے میں حلف اٹھائیں گے ۔ پہلے مرحلے میں مخدوم محبوب الزمان ، سعید غنی ، ضیاء الحسن لنجار اور جام خان شوروبھی حلف اٹھائیں گے ،پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے منظوری دے دی ، وزراء کے قلمدانوں کا فیصلہ مراد علی شاہ پارٹی قیادت کی مشاورت سے کریں گے ۔

مزید پڑھیں: سندھ گیمزمیں ایتھلیٹ بیہوش،دوا نہ ابتدائی طبی امداد ، عدم سہولتوں کیوجہ سے رکشہ میں ہسپتال لے جانا پڑا

وزن کم کرنے کے لیے لہسن کا استعمال اس کی چٹنی بنا کر بھی کیا جاسکتا ہے کیونکہ لہسن آپ کے جسم سے کیلوریز کو کم کرنے میں مدد دے گا اور یوں آپ کا وزن کم ہوجائے گا۔لہسن کی چٹنی بنانے کے لیے آپ لہسن، لال یا ہری مرچ، پیاز اور دھنیے کا استعمال کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں