جمعه,  04 اپریل 2025ء
لہسن سے کیسے وزن کم کیا جاسکتا ہے؟ماہرین نے بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ماہرین کاکہنا ہے کہ لہسن کو کچا کھانا تھوڑا مشکل کام ہے لیکن یہ وزن کم کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا۔جدید تحقیق کے مطابق ، لہسن کو صبح خالی پیٹ استعمال کیا جائے اس سے آپ کا قوت مدافعت بھی مضبوط ہوگا۔

مزید پڑھیں: سگریٹ پر ٹیکسز میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے،ماہرین صحت

خوشبو میں تیز لہسن بے شمار فوائد کا خزانہ ہے جو ناصرف کھانوں بلکہ مختلف ٹوٹکوں میں بھی استعمال ہوتا ہے جیسے کہ بالوں کی نشو نما سمیت اس سے وزن میں بھی کمی بھی لائی جاسکتی ہے۔لہسن کو کچا کھانا تھوڑا مشکل کام ہے لیکن یہ وزن کم کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا، لہسن کو صبح خالی پیٹ استعمال کیا جائے اس سے آپ کا قوت مدافعت بھی مضبوط ہوگا۔

مزید خبریں