اسلام آباد (محمد زاہد خان) علیمہ بی بی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کے غنڈوں کا سوال پوچھے جانے پر صحافی پر تشدد صحافیوں کا بدتہذیبی اور غنڈہ گردی پر شدید احتجاج میڈیا ٹاک کا بائیکاٹ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق علیمہ بی بی سے صحافی طیب بلوچ کا سوال کرنا جرم بن گیا اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پر حملہ صحافی طیب بلوچ پر تشدد صحافیوں، کیمرہ مین ڈھال بنا کر طیب بلوچ کو بچانے کی کوشش کرتے رہے اعجاز احمد اور دیگر صحافیوں کو دھکے دییے گئے، گالم گلوچ دو دن سے تحریک انصاف کا سوشل میڈیا صحافیوں کو دھمکیاں دے رہا تھا۔ صحافیوں نے علیمہ خان کی ٹاک کا بائیکاٹ کر دیا۔
مزید پڑھیں: علیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر انڈہ پھینک دیا گیا