نئےصدرمملکت کاانتخاب کب ہوگا؟

نئےصدرمملکت کاانتخاب مارچ کےدوسرےہفتےمیں کیےجانےکاامکان ہے۔

ذرائع کےمطابق نئےصدرکاانتخاب مارچ کےدوسرےہفتےمیں کروانےکی تجویززیرغورہے،ن لیگ اس معاملےپرپیپلزپارٹی سےمشاورت کرےگی۔

مزید پڑھیں:عون چوہدری یا سلمان اکرم راجہ، الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق اپیل کا فیصلہ دے دیا

صدرکےانتخاب کیلئے9اور15مارچ کی تاریخ زیرغورہے،حکومت سازی کےبعداتحادی حکومت صدرکےالیکشن کی طرف جائےگی۔

مزید خبریں