وفاقی کابینہ نے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگران  وفاقی کابینہ نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق ای سی سی نے گذشتہ ہفتے یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکچ منظور کیا تھا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کا پیکچ دیا جائے گا، رمضان ریلیف پیکج کا اطلاق 4 مارچ سے ہو گا،  ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے19 بنیادی اشیاء پر رعایت دی جائے گی۔

مزیدپڑھیں:سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس

خیال رہے کہ ماہ رمضان کا آغاز ممکنہ طور پر 12 مارچ کو ہونے کا قوی امکان ہے۔

مزید خبریں